گشت شبانہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - رات کا گشت، خبرگیری یا نگرانی کے لیے حاکم یا سپاہی وغیرہ کا رات کے وقت پھرنا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - رات کا گشت، خبرگیری یا نگرانی کے لیے حاکم یا سپاہی وغیرہ کا رات کے وقت پھرنا۔